ائمہ اربعہاسلامی فقہ کے چار امام / From Wikipedia, the free encyclopedia ائمہ امام کی جمع ہے اور اربعہ کے معنی ہیں چار جب بھی ائمہ اربعہ کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مندرجہ ذیل حضرات مراد ہوتے ہیں : امام ابو حنیفہ، 80ھ/699ء – 150ھ/767ء)، جو فقہ حنفی ۔[1][2] امام مالک بن انس، 93ھ/715ء – 179ھ/796ء)، جو فقہ مالکی ۔[3][4] امام محمد بن ادریس شافعی، 150ھ/766ء – 204ھ/820ء)، جو فقہ شافعی ۔[5] امام احمد بن حنبل، 164ھ/780ء ـ 241ھ/855ء)، جو فقہ حنبلی۔[6][7][8][9][10]
ائمہ امام کی جمع ہے اور اربعہ کے معنی ہیں چار جب بھی ائمہ اربعہ کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مندرجہ ذیل حضرات مراد ہوتے ہیں : امام ابو حنیفہ، 80ھ/699ء – 150ھ/767ء)، جو فقہ حنفی ۔[1][2] امام مالک بن انس، 93ھ/715ء – 179ھ/796ء)، جو فقہ مالکی ۔[3][4] امام محمد بن ادریس شافعی، 150ھ/766ء – 204ھ/820ء)، جو فقہ شافعی ۔[5] امام احمد بن حنبل، 164ھ/780ء ـ 241ھ/855ء)، جو فقہ حنبلی۔[6][7][8][9][10]