بھارتی مصنف From Wikipedia, the free encyclopedia
آرکے॰ناراین (اکتوبر 10، 1906- مئی 13، 2001) کا پورا نام راسی پورم کرشنا سوامی ایر ناراین سوامی تھا۔ ناراین انگریزی ادب کے بھارتی مصنفین میں تین سب سے عظیم ناول نگاروں میں گنے جاتے ہیں۔ دوسرے دو ملک راج آنند اورراجہ راؤ ہیں۔ بنیادی طور پر ناول اور افسانہ کو اپناتے ہوئے انھوں نے انسانی عروج و زوال کی داستان کو مختلف سطحوں اور روپوں میں ظاہر کیا ہے۔ اپنی تخلیقات میں وہ حقیقت پسند رہے ہیں۔
آرکے ناراین | |
---|---|
(تمل میں: ஆர். கே. நாராயணன்) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (تمل میں: ராசிபுரம் கிருஷ்ணசுவாமி ஐயர் நாராயணசுவாமி) |
پیدائش | 10 اکتوبر 1906ء [1][2][3][4][5][6][7] چنئی |
وفات | 13 مئی 2001ء (95 سال)[1][2][3][4][5][6][8] چنئی [9] |
رہائش | چنئی میسور |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا | |
برسر عہدہ 12 مئی 1986 – 11 مئی 1992 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ میسور |
پیشہ | مصنف [10]، ناول نگار ، منظر نویس ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12]، تمل |
شعبۂ عمل | ادب [13] |
کارہائے نمایاں | دا گائیڈ |
مؤثر | گراہم گرین [14] |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.