گورتین
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
گورتین (انگریزی: Gortyn, Gortys or Gortyna) (یونانی: Γόρτυν، Γόρτυς، یا Γόρτυνα، تلفظ [ˈɣortina]) یونان کے جزیرے کریٹ کی ایک بلدیہ اور آثار قدیمہ مقام ہے۔ یہ جدید دار الحکومت ایراکلیون سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بلدیہ کی نشست آئیی دیکا ہے۔ یہ سلوریتیس کے جنوب میں میسارا میدان میں واقع ہے۔
Γόρτυνα | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
علاقے میں مقام | |
متناسقات: 35°03′45″N 24°56′49″E | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | کریٹ |
علاقائی اکائی | ایراکلیون |
رقبہ | |
• بلدیاتی اکائی | 158.3 کلومیٹر2 (61.1 میل مربع) |
آبادی (2011)[1] | |
• بلدیاتی اکائی | 4,716 |
• بلدیاتی اکائی کثافت | 30/کلومیٹر2 (77/میل مربع) |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.