پیاز کی کاشت From Wikipedia, the free encyclopedia
پیاز (انگریزی: Onion) ایک پودا ہے، جس کا تنوی حصہ اندرون زمیں میں گیند کی شکل میں رہتاہے۔ یہ ترکاری کے زمرہ میں آتاہے اور انسان اسے روز مرہ زندگی کے تغذیہ میں عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔
پیاز کو انگریزی زبان میں onion کہتے ہیں۔اور ہندی زبان میں بھی اسے پیاز کہتے ہیں۔ پنجابی زبان میں اس کے کئی نام ہیں جیسا کہ باسل ، واسل ، گَنڈا وغیرہ۔
پیاز ایک قسم کی ترکاری ہے، لہٰذا اسے غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج کل اس کی کاشت عام ہے۔ اسے تازہ اور انجمادی شکل، اچار، سفوف اور ٹکڑوں کی شکل میں استعمال کیا جاتاہے۔ اس کا ذائقہ تیز، مسالے دار، میٹھا اور تیکھا پایا جاتا ہے۔ اس کو سرکہ ملا کر استعمال کرنا عام ہے۔اس کو سلاد کے طور پر کھانے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔ اور اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ اس میں ایک کیمیکل سلفر پایا جاتا ہے۔(جس کی وجہ سے پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔)
پیاز اور اس طرح کی ترکاریاں ہزا رہا سال سے انسان استعمال کرتا آ رہاہے۔ کانسی کے دور میں بھی اس کا استعمال ہوا ہے جو تقریباً 5000ق۔ م۔ کی تاریخ کی گواہی دیتاہے۔[5]
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz) | |
---|---|
Energy | 166 کلوJ (40 kcal) |
9.34 g | |
شکّر | 4.24 g |
Dietary fiber | 1.7 g |
0.1 g | |
Saturated | 0.042 g |
Monounsaturated | 0.013 g |
Polyunsaturated | 0.017 g |
Protein | 1.1 g |
حیاتین | مقدار |
حیاتین الف | 0% 0 μg |
Thiamine (B1) | 4% 0.046 mg |
Riboflavin (B2) | 2% 0.027 mg |
Niacin (B3) | 1% 0.116 mg |
Vitamin B6 | 9% 0.12 mg |
فولک تیزاب | 5% 19 μg |
Vitamin B12 | 0% 0 μg |
حیاتین ج | 9% 7.4 mg |
Vitamin E | 0% 0.02 mg |
Vitamin K | 0% 0.4 μg |
Minerals | مقدار |
Calcium | 2% 23 mg |
Iron | 2% 0.21 mg |
Magnesium | 0% 0.129 mg |
فاسفورس | 4% 29 mg |
Potassium | 3% 146 mg |
Sodium | 0% 4 mg |
جست | 2% 0.17 mg |
دیگر اجزا | مقدار |
Water | 89.11 g |
| |
†Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults. Source: USDA Nutrient Database |
اس کا استعمال بخار، ذیابیطس، قلبی امراض میں مفید ثابت ہوا ہے۔ پیاز کا شمار، دنیا کے 45 صحتمند غذاؤں میں کیا جاتا ہے۔[6]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.