مشہور حنفی عالم، محدث اور فقیہ From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ امام علی بن سلطان محمد ہروی معروف بہ ملا علی قاری حنفی(وفات: 1014ھ بمطابق 1606ء) جن کا پورا نام أبو الحسن علی بن سلطان محمد نور الدين الملا الهروی القاری تھا مشہور و معروف محدث و فقیہ، جامع معقول ومنقول تھے،سنہ ہزار کے سرے پر پہنچ کر درجہ مجددیت پر فائز ہوئے۔ ہرات میں پیدا ہوئے اور مکہ معظمہ میں رہے اور وہیں وفات پائی امام احمد بن حجر ہیثمی مکی ،علامہ ابو الحسن بکری ،شیخ عبد اللہ سندی، شیخ قطب الدین مکی وغیرہ اعلام سے علوم کی تحصیل وتکمیل کی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
اصل نام | نور الدين أبو الحسن علي بن سلطان محمد القاري، الهروي المكي | |||
مقام پیدائش | ہرات | |||
وفات | سنہ 1605ء [1][2][3] مکہ | |||
رہائش | مكہ مكرمہ | |||
عملی زندگی | ||||
الكنية | أبو الحسن | |||
لقب | نور الدين | |||
ينتمي إلى | افغانستان | |||
مؤلفات | تفسير الملا علي القاري المسمى (أنوار القرآن وأسرار الفرقان) ضوء المعالي شرح بدء الأمالي منح الروض الأزهر في شرح الفقه الأكبر مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح الرد على القائلين بوحدة الوجود | |||
استاد | ابن حجر ہیتمی | |||
پیشہ | فقیہ ، محدث ، فلسفی | |||
مؤثر | اامام ابو حنیفہ، ابو الحسن شعري، ابو منصور ماتريدی، عبد القادر جيلانی، جلال الدين سيوطی | |||
درستی - ترمیم |
ملا علی قاری کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں:
سانچہ:قطع کال
|
|
انھوں نے امام مالک کے مسئلہ ارسال کے خلاف اور امام شافعی و اصحاب امام شافعی کے بھی بہت سے مسائل کے خلاف حدیثی فقہی دلائل جمع کرکے نہایت انصاف ودیانت سے کلام کیا ہے۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.