From Wikipedia, the free encyclopedia
لیخ والینسا (Lech Wałęsa (با ابجدیہ: [ˈlɛx vaˈwɛ̃sa] (معاونت·اطلاعات)) ایک پولینڈی سیاستدان، تاجر اورانسانی حقوق کے کارکن ہیں، جو 29 ستمبر 1943ء کو پیدا ہوئے، یہ ایک گذشتہ اتحاد صنعتی اور انسانی حقوق کے علمبردار بھی رہ چکے ہیں۔ وہ ملک کے صدر بھی رہے ہیں جن کی امن کی خدمات کودیکھ کر1983ء میں انھیںنوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔
لیخ والینسا | |
---|---|
(پولش میں: Lech Wałęsa) | |
مناصب | |
صدر پولینڈ (2 ) | |
برسر عہدہ 22 دسمبر 1990 – 22 دسمبر 1995 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 ستمبر 1943ء (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
شہریت | پولینڈ [8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، برقکار ، ٹریڈ یونین پسند ، سیاسی کارکن ، فعالیت پسند |
مادری زبان | پولش زبان |
پیشہ ورانہ زبان | پولش زبان [9][10] |
اعزازات | |
ڈیموکریسی سروس میڈل (اپریل 1999) گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1999) آرڈر آف دی وائٹ ایگل (1992) آرڈر آف پوئیس نہم (1991) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1991) جی سی بی (1991) صدارتی تمغا آزادی (1989) فریڈم اعزاز (1989) فلاڈلفیا لبرٹی میڈل (1989) نوبل امن انعام (1983)[11][12] یورپی حقوق انسانی انعام آرڈر آف ایلی فینٹ نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ [13] | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.