From Wikipedia, the free encyclopedia
لیاؤننگ (Liaoning) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں واقع ہے۔ جدید صوبہ بطور فینگتییان' 1907ء میں قائم کیا گیا لیکن اس کا نام 1929ء میں تبدیل کر لیاؤننگ کے رکھ دیا گیا۔ لیاؤننگ منچوریا کا جنوبی ترین حصہ ہے۔ یہ چینی میں "سنہری مثلث" کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔[3]
辽宁省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 辽宁省 (Liáoníng Shěng) |
• مخفف | 辽 (پنین: Liáo) |
نقشہ محل وقوع صوبہ لیاؤننگ Liaoning Province | |
وجہ تسمیہ | دریائے لیاؤ |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | شینیانگ |
تقسیمات | 14 پریفیکچر، 100 کاؤنٹیاں، 1511 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | وانگ من |
• گورنر | چین ژینگگاو |
رقبہ[1] | |
• کل | 145,900 کلومیٹر2 (56,300 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اکیسواں |
آبادی (2012)[2] | |
• کل | 43,900,000 |
• درجہ | چودھواں |
• کثافت | 300/کلومیٹر2 (780/میل مربع) |
• کثافت درجہ | پندرھواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 84% مانچو - 13% منگول - 2% ہوئی - 0.6% کوریائی - 0.6% شیبے - 0.3% |
• زبانیں اور لہجے | شمال مشرقی مینڈارن, جیاولیاو مینڈارن, بیجنگ مینڈارن, پیونان کوریائی, مانچو |
آیزو 3166 رمز | CN-21 |
خام ملکی پیداوار (2012) | CNY 2.707 ٹرلین US$ 441.60 بلین (ساتواں) |
- فی کس | CNY 61,663 US$ 10,059 (ساتواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.835 (اعلی) (ساتواں) |
ویب سائٹ | www |
لیاؤننگ Liaoning | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||
روایتی چینی | 遼寧省 | ||||||||||
سادہ چینی | 辽宁省 | ||||||||||
لغوی معنی | پرسکون لیاؤ صوبہ لیاؤ کا پر امن صوبہ | ||||||||||
| |||||||||||
مانچو نام | |||||||||||
مانچو | ᠯᡳᠶᠣᠣ ᠨᡳᠩ Liyoo-ning |
فینگتییان Fengtian | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||
چینی | 奉天省 | ||||||||||
| |||||||||||
مانچو نام | |||||||||||
مانچو | ᠠᠪᡴᠠᡳ ᡳᠮᡳᠶᠠᠩᡤᠠ Abkai-imiyangga |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.