لتھووینیا کی کاؤنٹیاں

From Wikipedia, the free encyclopedia

لتھووینیا کی کاؤنٹیاں

لتھووینیا دس کاؤنٹیوں (لتھووینیائی: واحد apskritis, جمع apskritys) میں منقسم ہے، جن کے نام ان کے دار الحکومتوں کے نام پر ہیں۔ کاؤنٹیاں ذیلی طور پر مزید 60 بلدیات (لتھووینیائی: واحد savivaldybė, جمع savivaldybės)، 9 شہر بلدیات، 43 ضلع بلدیات اور 8 بلدیات میں منقسم ہیں۔

Thumb
لتھووینیا

نقشہ

1  ویلنیوس شہر بلدیہ
2  کاوناس شہر بلدیہ
3  کلائپیدا شہر بلدیہ

4  پانیویژیس شہر بلدیہ
5  شئولئی شہر بلدیہ
6  الیتوس شہر بلدیہ

7  بارشتوناس بلدیہ
8  پالانگا شہر بلدیہ
9  ویساگیناس بلدیہ
10  نیرنگا بلدیہ

Thumb

فہرست

دیگر معلومات #, کاؤنٹی (میڈیا مدد) ...
#کاؤنٹی
(میڈیا مدد)
دار الحکومترقبہ
کلومیٹر² (درجہ)
آبادی
2012
[1]
خام ملکی پیداوار (برائے نام)
کل بلین
یورو، 2014ء
خام ملکی پیداوار (فی کس) یورو، 2014ءبلدیات
1 الیتوس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

الیتوس 5,425 (6) 153,600 1.2 8,200
2 کاوناس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

کاوناس 8,089 (3) 596,200 7.2 12,300
3 کلائپیدا کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

کلائپیدا 5,209 (7) 333,100 4.3 13,100
4 مارییامپولے کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

مارییامپولے 4,463 (8) 157,900 1.2 7,800
5 پانیویژیس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

پانیویژیس 7,881 (4) 244,300 2.2 9,100
6 شئولئی کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

شئولئی 8,540 (2) 293,100 2.6 9,100
7 توراگئیے کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

توراگئیے 4,411 (9) 107,200 0.8 7,000
8 تلشئیی کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

تلشئیی 4,350 (10) 148,800 1.4 9,100
9 اوتینا کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

اوتینا 7,201 (5) 147,400 1.2 8,100
10 ویلنیوس کاؤنٹی
(سنیےمعلومات)

ویلنیوس 9,729 (1) 806,100 14.7 18,100
لتھووینیا ویلنیوس 65,300 2,890,679 36.4 12,400
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.