مصر میں واقع کلیسیا From Wikipedia, the free encyclopedia
قبطی مسیحیت (انگریزی: Coptic Christianity) کا سرکاری نام قبطی راسخُ الا عتقاد کلیسیا (انگریزی: Coptic Orthodox Church) ہے۔ روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، مرقس نے پہلی صدی عیسوی میں اس کی بنیاد رکھی۔ 451ء میں خلقدون کی کلیسیائی مجلس کے بعد قبطی مسیحیوں نے مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا سے مسیحی الہیات کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-
قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا Coptic Orthodox Church Ϯⲉⲕ̀ⲕⲗⲏⲥⲓⲁ ̀ⲛⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ ̀ⲛⲟⲣⲑⲟⲇⲟⲝⲟⲥ | |
---|---|
Coptic Orthodox Cross Reads: Jesus Christ, the Son of God | |
بانی | مرقس 42 عیسوی میں |
آزادی | پہلی صدی میں مسیحیت |
تسلیم | Oriental Orthodox |
پادریِ اعلیٰ | Tawadros II |
صدر دفاتر | اسکندریہ اور قاہرہ، مصر میں |
علاقہ/خطہ | مصر |
مقبوضات | خلیجی ممالک، فلسطین، اسرائیل، لیبیا، سوڈان، جنوبی افریقا، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، برطانیہ، مغربی یورپ، جنوبی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اوقیانوسیہ، جنوب مشرقی ایشیا اور Caribbean Islands |
زبان | قبطی، یونانی، عربی، مصری عربی، عبرانی، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، سواحلی، افریکانز اور دیگر کئی زبانیں |
اراکین | ~14 سے ~16 ملین کل: ~12,000,000 میں مصر + ~2,000,000 سے ~4,000,000 Abroad (انتشار) |
ویب سائٹ | Official Website of HH Pope Tawadros II |
مسیحی الٰہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے۔ تقسیم بنیادی طور پر یسوع مسیح کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.