From Wikipedia, the free encyclopedia
مرقس یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک رسول تھے، اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی تھا۔ اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2] اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے مسیحیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]
بعض مسیحی روایات کے مطابق اسکندریہ میں مرقس نے کلیسیا کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]
مرقس کی وفات 68ء میں ہوئی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.