عبد الرحمن (اداکار)

From Wikipedia, the free encyclopedia

عبد الرحمن (اداکار)
Remove ads

عبد الرحمن (27 فروری 1937ء - 18 جولائی 2005ء) فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔[1] عبد الرحمن کو رحمان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے 1958ء سے لے کر 1970ء کی دہائی تک بنگالی، اردو اور پشتو فلموں میں اداکاری کی۔[2]

اجمالی معلومات عبد الرحمن (اداکار), معلومات شخصیت ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads