راویر From Wikipedia, the free encyclopedia
رویر، مہاراشٹر (انگریزی: Raver, Maharashtra) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مہاراشٹر میں واقع ہے۔[1]
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | مہاراشٹر |
ضلع | Jalgaon |
بلندی | 248 میل (814 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 25,949 |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
رمز ٹیلی فون | 02584 |
ایسا کہا جاتا ہے کہ انگریزوں نے ندیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اس شہر کو RIVER کہا جس کا ترجمہ ندی ہوتا ہے پھر کثرت استعمال سے اس شہر کو RAVER راویر کہا جانے لگا
راویر شہر مہاراشٹر کے خاندیش میں واقع ہے جس کا ضلع جلگاوں ہے - راویر کا شمار سب سے زیادہ کیلے کی پیداوار کے لیے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس شہر کو کیلے کا دار الحکومت بھی کہا جاتا ہے -
راویر کی تاریخ 1600 عیسوی تک ملتی ہے جب برہان پور کے ایک مشہور بزرگ حضرت شاہ بھیکاری رحمۃ اللہ علیہ نے ایک دن کے لیے راویر میں قیام فرمایا
رویر، مہاراشٹر کی مجموعی آبادی 25,949 افراد پر مشتمل ہے اور 248 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.