أروى بنت كريز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی ، حضرت عثمان بن عفان کی والدہ تھیں اور ان کی والدہ کا نام بیضاء بنت عبد المطلب تھا، جو نبی کریم کی پھوپھی تھیں۔ یہ عثمان بن عفان کی خلافت میں فوت ہوئیں۔[2]

اجمالی معلومات اروی بنت کریز (عربی:أروى بنت كُريز), اروى بنت كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس ...
اروی بنت کریز

(عربی:أروى بنت كُريز)

اروى بنت كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بقيع، مدینہ منورہ
شوہر عفان بن ابی العاص بن اميہ
عقبة بن ابی معيط
اولاد عثمان بن عفان
آمنہ بنت عفان
الوليد بن عقبہ بن ابی معيط
عمارة بن عقبہ بن ابی معيط
خالد بن عقبہ بن ابی معيط
ام كلثوم بنت عقبہ بن ابی معيط
ام حكيم بنت عقبہ بن ابی معيط
ہند بنت عقبہ بن ابی معيط
والدہ بیضاء بنت عبد المطلب [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار والد: كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس
والدہ: ام حكيم البيضاء بنت عبد المطلب
عملی زندگی
نسب عبشميہ قرشيہ كنانہ
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.