From Wikipedia, the free encyclopedia
آسام بھارت کی ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ یہ ریاست، بھارت کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت دسپور ہے۔ یہ ریاست قومی پارکوں کے لیے مشہور ہے۔
آسام | |
---|---|
(بنگالی میں: আসাম)(آسامی میں: অসম)(اڈیا میں: ଆସାମ)(سنتالی میں: ᱟᱥᱟᱢ)(ہندی میں: असम) | |
آسام | |
- بھارت کا ریاست - | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | مملکت اہوم |
تاریخ تاسیس | 26 جنوری 1950 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت | دسپور |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26.14°N 91.77°E |
رقبہ | 78438 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 31205576 (مردم شماری ) (2011)[3] |
• مرد | 15939443 (2011)[3] |
• عورتیں | 15266133 (2011)[3] |
مزید معلومات | |
سرکاری زبان | آسامی زبان ، بوڑو زبان ، بنگلہ |
گاڑی نمبر پلیٹ | AS |
آیزو 3166-2 | IN-AS[4] |
قابل ذکر | |
HDI | 0.534 (medium) |
HDI rank | 22nd (2005) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1278253 |
درستی - ترمیم |
ریاست آسام گھنے جنگلوں سے، بالخصوص سرسبز پہاڑیوں سے بھری ریاست ہے۔
آسام میں بہت سارے قومی پارک، پرندوں کے سینکچوری ہیں۔ جو سیاحوں کے کشش کا مرکز ہیں۔[5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.