اجمالی معلومات 7 فروری8 فروری9 فروری10 فروری11 فروری بند کریں واقعات 1788ء آسٹریا کا روس سے اعلان جنگ [1] 1849ء رومانیہ میں جمہوریت کا نفاذ [1] 1870ء امریکا کے محکمہ موسمیات کا قیام [1] 1904ء جاپان کا روس سے اعلان جنگ [1] 1962ء جمیکا نے آزادی کے حصول کے لیے معاہدے پر دستخط کیے [1] 1965ء ویتنام جنگ:امریکا کا پہلا فوجی دستہ جنوبی ویتنام بھیجا گیا [1] ولادت 1441ء - علی شیر نوائی، ترکی شاعر، ماہر لسانیات اور مصور 1773ء - ولیم ہنری ہیریسن، امریکی جنرل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا 1910ء - جیکس مونوڈ، فرانسیسی حیاتی کیمیا داں اور ماہر جینیات 1929ء - عبدالرحمان انتولے، بھارتی سماجی کارکن اور سیاست دان 1940ء - جے ایم کوئٹزی، جنوبی افریقی نژاد آسٹریلوی ماہر لسانیات اور مصنف 1943ء - جوزف اسٹگلیز، امریکی ماہر اقتصادیات 1945ء - یوشینوری اوشومی، جاپانی سیل بائیولوجسٹ 1949ء - جوڈت لائیٹ، امریکی اداکارہ وفات 1881ء - فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار) 1994ء - ہوورڈ مارٹن ٹیمن، امریکی ماہر جینیات 2001ء - ہربرٹ اے۔ سائمن، امریکی ماہر سیاسیات، اقتصادیات حوالہ جات [1]"آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو Wikiwand - on Seamless Wikipedia browsing. On steroids.