Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوشینوری اوشومیYoshinori Ohsumi (大隅 良典 Ōsumi Yoshinori ، born فروری 9, 1945) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک خلوئی حیاتیات دان ہیں۔ انھیں سیل میں موجود وہ عمل جس میں سیل خود کو ختم کر دیتے ہیں میں کام کے حوالے سے 2016 کا نوبل انعام برائے فعلیات وطب دیا گیا۔
یوشینوری اوشومی | |
---|---|
(جاپانی میں: 大隅良典) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 فروری 1945ء (80 سال)[1][2][3][4] فوکوکا |
شہریت | جاپان |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Tokyo Institute of Technology |
مقالات | () |
مادر علمی | جامعہ ٹوکیو (1963–1972)[5] |
پیشہ | ماہر حیاتیات |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
شعبۂ عمل | سالماتی حیاتیات |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
اوشومی نے اس عمل کو جہاں 2016ء میں واضح کیا وہیں دوسری طرف مذہبٍ اسلام نے روزہ کی شکل میں اس پر عمل کرنے کا حکم 1400 سال پہلے ہی دے دیا تھا۔
ﷲ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت 183)
ترجمہ= اے ایمان والو! تم پر (رمضان کے)روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمھیں پرہیزگاری ملے۔
ایک اور جگہ ارشاد ہے۔
وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ۔ (البقرہ, آیت184)
ترجمہ = اور روزہ رکھنا تمھارے لیے زیادہ بھلا ہے اگر تم جانو۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.