سانچہ:Calendar/اپریل 25 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 359 دن ہے (359 لیپ کے سالوں میں)۔ اجمالی معلومات 29 نومبر30 نومبر01 دسمبر2 دسمبر3 دسمبر بند کریں واقعات 336ء – روم میں پہلی بار عیسیٰ ابن مریم کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔ 1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔ 1025ء – میشکا دوم لیمبرٹ کی بطور بادشاہ پولینڈ تاجپوشی کی گئی۔ 1130ء – مملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔ 1643ء – بحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔ 1976ء – قائد اعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا اور یادگاری سکہ جاری کیا گیا ۔[1] 2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے ۔[1] 1991ء – روسی صدر میخائل گوربا چوف نے استعفی دیدیا ۔[1] ولادت 1642ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبیعیات دان اور ریاضی دان، (وفات 1726ء) 1876ء _ ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس، امریکی کیمیا دان، 1959ء میں نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا 1876ء – محمد علی جناح، بانئ پاکستان (وفات 1948ء) 1910ء - رضا ہمدانی 1918ء – انور سادات مصر کے صدر اور نوبل انعام یافتہ 1919ء – نوشاد، بھارتی ہدایت کار (وفات 2006ء) 1927ء – رام نارائن بھارتی سارنگی نواز ہیں۔ 1924ء – اٹل بہاری واجپائی، شاعر اور سابق وزیر اعظم بھارت 1936ء – اسماعیل مرچنٹ بھارتی ہدایت کار 1939ء – غلام احمد بلور، پاکستانی سیاست دان 1939ء – باب جیمز، امریکی کی بورڈ کھلاڑی، گیت نگار اور تخلیق کار 1949ء – میاں محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم پاکستان 1949ء – انور اقبال، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار (وفات 2021ء) 1950ء - سید اعجاز احمد رضوی پاکستانی شاعر 1960ء - سلیم جاوید (گلوکار) 1971ء – جسٹن ٹروڈو، کینیڈا کے سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم کینیڈا 1989ء – شاہ زیب حسن، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی وفات 1853ء – کورولینکو (یوکرینی مصنف) 1926ء – شہنشاہ تايشو، جاپانی حکمران (پ۔ 1879ء) 1977ء – عالمی شہرت یافتہ مزاحیہ اداکار اور ہدایت کار چارلی چپلن اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔[1] 1979ء – جوآن بلونڈیل، امریکی اداکار و گلوکار (پ۔ 1906ء) 1973ء – عصمت انونو، دوسرے صدر ترکی (پ۔ 1884) 1994ء – ذیل سنگھ، ساتویں صدر بھارت (پ۔ 1916ء) 2006ء – جیمز براؤن، امریکی گلوکار 2020 – شمس الرحمٰن فاروقی، اردو ادب کے معروف ترین نقاد، محقق اور شاعر 2023ء – سید رضی موسوی ، ایرانی میجر جنرل تعطیلات و تہوار کرسمس بیشتر مسیحیوں کا تہوار ہے جو وہ اس تاریخ کومناتے ہیں۔ مسیحی عقیدہ کے مطابق 25 دسمبر عیسیٰ علیہ السلام کی تاریخ پیدائش ہے۔ کچھ مسیحی 6 جنوری، 7 جنوری اور 18 جنوری کو بھی کرسمس مناتے ہیں۔ یوم خوش نظمی، بھارت یوم قائد اعظم، پاکستان حوالہ جات [1]"آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو Wikiwand - on Seamless Wikipedia browsing. On steroids.