15 جون

From Wikipedia, the free encyclopedia

اجمالی معلومات
بند کریں

واقعات

  • 1988ء - صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے شریعت آرڈینینس جاری کیا۔
  • 2006ء - پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کے عمل کو پاکستان سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے کالعدم قرار دے دیا۔
  • 1977ء اسپین میں اکتالیس سال بعد عام انتخابات ہوئے [1]
  • 1966ء * [[جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا [1]
  • 1944ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے اسپین پر حملہ کیا [1]
  • 1896ء جاپان میں سونامی سے ستائیس ہزار افراد ہلاک ،نو ہزار زخمی اور تیرہ ہزار گھر تباہ ہوئے [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.