28 شوالپیر27 جنوری632ء— رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے چھوٹے فرزند حضرت ابراہیم ابن محمد کا اِنتقال ہوا۔ اُس وقت اُن کی عمر مبارک 18 مہینے تھی۔ اِسی دن مدینہ منورہ میں سورج گرہن دکھائی دیا۔
28 شوالپیر27 جنوری632ء— سورج کو ہالہ دار گرہن لگا جو عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں دکھائی دینے والا آخری سورج گرہن تھا۔[1]