From Wikipedia, the free encyclopedia
پیر یا دوشنبہ عربی لحاظ سے يوم الاثنين، یعنی ہفتے کا دوسرا دن، یورپی و امریکی حساب سے پہلا اور یہودی اور قدیم مصری حساب سے دوسرا دن ہے۔
اردو اور فارسی میں پیر کا لفظ بوڑھے آدمی اور روحانی پیشوا کے لیے بھی مستعمل ہے جیسے "پِیر و جواں" یا "پِیر مہر علی شاہ گولڑوی" وغیرہ ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.