متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم (United Arab Emirates national cricket team) (عربی: فريق الإمارات الوطني للكريكيت) بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرنے والی ٹیم ہے۔ یہ 1989ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ملحق رکن بنی اور اگلے سال مربوط رکن بنی۔[6] 2005ء کے بعد سے، آئی سی سی کا ہیڈ کوارٹر دبئی میں واقع ہے۔

اجمالی معلومات ایسوسی ایشن, افراد کار ...
متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم
Thumb
متحدہ عرب امارات کا پرچم
ایسوسی ایشنامارات کرکٹ بورڈ
افراد کار
ایک روزہ کپتانمحمد وسیم
ٹی/20 بین الاقوامی کپتانمحمد وسیم
کوچرابن سنگھ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member (1990)
Affiliate member (1989)
آئی سی سی جزوAsia
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [1] بیسٹ-ایور
ایک روزہ کرکٹ 19th 13th (2 May 2022)
ٹی 20 13th 11th (21 Oct 2019)
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہv.  بھارت at Sharjah Cricket Stadium, Sharjah; 13 April 1994
آخری ایک روزہv.  جرزی at Wanderers Cricket Ground, Windhoek; 5 April 2023
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [2] 97 35/61
(1 tie, 0 no results)
اس سال [3] 15 7/8
(0 ties, 0 no results)
عالمی کپ کھیلے2 (پہلا 1996 میں)
بہترین نتیجہGroup stage (1996, 2015)
World Cup Qualifier Appearances7 (first in 1994)
بہترین نتیجہChampions (1994)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv.  نیدرلینڈز at Kingsmead, Sylhet; 17 March 2014
آخری ٹی 20 آئیv.  افغانستان at Sheikh Zayed Cricket Stadium, Abu Dhabi; 19 February 2023
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [4] 72 35/36
(0 ties, 1 no result)
اس سال [5] 3 1/2
(0 ties, 0 no results)
عالمی ٹوئنٹی20 کھیلے2 (پہلا 2014 میں)
بہترین نتیجہFirst round (2014)
World Twenty20 Qualifier Appearances4 (پہلا 2010 میں)
بہترین نتیجہ3rd (2010)
Thumb

'

آخری مرتبہ تجدید 5 April 2023 کو کی گئی تھی
بند کریں

ٹیم

دیگر معلومات نام, عمر ...
نام عمر بیٹنگ کا انداز باؤلنگ کا انداز فارم حوالہ
بلے باز
محمد وسیم30دائیں ہاتھ والادایاں بازو میڈیم پیس گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامیکپتان
چنڈنگاپوئل رضوان36دائیں ہاتھ والادایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
آصف خان34دائیں ہاتھ والادایاں بازو آف اسپنایک روزہ بین الاقوامی
علیشان شرافو21دائیں ہاتھ والادایاں بازو میڈیم پیس گیند بازٹوئنٹی20 بین الاقوامی
رمیزشہزاد37دائیں ہاتھ والادایاں بازو آف اسپنایک روزہ بین الاقوامی
ایتھن ڈی سوزابایاں ہاتھدایاں بازو آف اسپنایک روزہ بین الاقوامی
فہد نواز24دائیں ہاتھ والابائیں ہاتھ کا اسپن گیند بازٹوئنٹی20 بین الاقوامی
انش ٹنڈن23بایاں ہاتھدایاں بازو آف اسپنٹوئنٹی20 بین الاقوامی
آل راؤنڈر
روحان مصطفی36بایاں ہاتھدایاں بازو آف اسپنایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
باسل حمید32دائیں ہاتھ والادایاں بازو آف اسپنایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
آریان لاکرا23بایاں ہاتھبائیں ہاتھ کا اسپن گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
زوار فرید32دائیں ہاتھ والادایاں بازو میڈیم پیس گیند بازٹوئنٹی20 بین الاقوامی
وکٹ کیپر
وریتیا اروند22دائیں ہاتھ والابائیں ہاتھ کا اسپن گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
آرینش شرما20دائیں ہاتھ والابائیں ہاتھ کا اسپن گیند بازایک روزہ بین الاقوامی
اسپن باؤلر
آیان افضل خان19دائیں ہاتھ والابائیں ہاتھ کا اسپن گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامینائب کپتان
کارتک میپن24دائیں ہاتھ والادایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
تیز باؤلر
جنید صدیق32دائیں ہاتھ والادایاں بازو میڈیم پیس گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ظہور خان35دائیں ہاتھ والادایاں بازو میڈیم پیس گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
سنچیت شرما23دائیں ہاتھ والادایاں بازو میڈیم پیس گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
علی نصیر20بایاں ہاتھدایاں بازو میڈیم پیس گیند بازایک روزہ بین الاقوامی
محمد جواد اللہ25دائیں ہاتھ والابایاں بازو میڈیم پیس گیند بازایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
عاکف راجہ32بایاں ہاتھدایاں بازو میڈیم پیس گیند بازٹوئنٹی20 بین الاقوامی
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.