زوار فرید (پیدائش: 25 جولائی 1992ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] جولائی 2019ء میں، انھیں نیدرلینڈز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 6 اگست 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے ہالینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا ۔[3] ستمبر 2019ء میں انھیں متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] دسمبر 2019ء میں اسے 2019ء متحدہ عرب امارات سہ ملکی سیریز کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے [6] جنوری 2020ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے اومان کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ دسمبر 2020ء میں وہ ان دس کرکٹرز میں سے ایک تھے جنہیں ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے ایک سال کے مکمل وقت کے معاہدے سے نوازا تھا۔ [7]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, پیدائش ...
زوار فرید
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-07-25) 25 جولائی 1992 (عمر 32 برس)
ساہیوال، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 86)5 جنوری 2020  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ11 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 47)6 اگست 2019  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2016 اکتوبر 2022  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ماخذ: Cricinfo، 16 اکتوبر 2022ء
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.