From Wikipedia, the free encyclopedia
ناکام ’بیئر ہال بغاوت‘ میں شریک گوئرنگ نازیوں کے برسرِاقتدار آنے کے بعد جرمنی میں دوسرے طاقتور ترین شخص تھے۔ گوئرنگ نے خفیہ ریاستی پولیس گسٹاپو کی بنیاد رکھی اور ہٹلر کی جانب سے زیادہ سے زیادہ نا پسند کیے جانے کے باوجود جنگ کے اختتام تک ملکی فضائیہ کی کمان کی۔ نیورمبرگ مقدمات میں گوئرنگ کو سزائے موت سنائی گئی، جس پر عملدرآمد سے ایک رات پہلے گوئرنگ نے خود کُشی کر لی۔
ہیرمان گوئرنگ | |
---|---|
(جرمن میں: Hermann Göring) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمن میں: Hermann Wilhelm Göring) |
پیدائش | 12 جنوری 1893ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 15 اکتوبر 1946ء (53 سال)[1][8][2][3][4][5][6] نورنبرگ [9] |
طرز وفات | خود کشی [11] |
شہریت | نازی جرمنی جرمن سلطنت [12] جرمنی [9] سویڈن [9] |
آنکھوں کا رنگ | نیلا [13] |
قد | 1.78 میٹر [14] |
مذہب | لوتھریت [15] |
جماعت | نازی جماعت (نومبر 1922–23 نومبر 1923)[16][17] نازی جماعت (1 اپریل 1928–29 اپریل 1945)[16][18] |
رکن | شٹورمابٹائلونگ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی (1922–1923)[16][19] |
پیشہ | سیاست دان [20][9]، پائلٹ ، آرٹ کولکٹر [21][22][23]، فضائی فوجی افسر ، فوجی افسر [9]، فلائیٹ پائلٹ [9]، وزیر [9] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [24][25] |
ملازمت | گسٹاپو |
الزام و سزا | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم ( فی: 1 اکتوبر 1946)[26][27] جنگی جرائم ( فی: 1 اکتوبر 1946)[26][27] |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
شاخ | لوفت وافہ |
کمانڈر | لوفت وافہ |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.