ہری سنگھ نلوہ (پیدائش: 1791ء - وفات: اپریل 1837ء)سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔ خیبر پختونخوا کے صوبے میں موجود ضلع ہری پور کا نام ہری سنگھ کے نام پر ہری پور رکھا گیا۔ یعنی وہ جگہ جس کو ہری (ہری سنگھ نلوہ )نے آباد کیا۔ اس کو قصور ،ملتان،اٹک ،پشاور اور جمرود کو فتح کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔

اجمالی معلومات ہری سنگھ نلوہ, معلومات شخصیت ...
ہری سنگھ نلوہ
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1791ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اپریل 1837ء (4546 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمرود ،  درۂ خیبر ،  سکھ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

ہری سنگھ نلوا دنیا کا واحد جنرل جس نے افغانوں پر حکومت کی اور کامیابی کے ساتھ خیبر پاس پر حملہ کیا۔ وہ مہاراجا رنجیت سنگھ کے ماتحت سکھ ملٹری میں جنرل تھے۔ ہری سنگھ نلوا 30 اپریل 1837ء کو جمرود کی جنگ میں مارے گئے۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.