گانسو

From Wikipedia, the free encyclopedia

گانسو
Remove ads

گانسو (Gansu) (آسان چینی: 甘肃، روایتی چینی: 甘肃؛ پنین: Gānsù) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ سطح مرتفع تبت اور سطح مرتفع لوس کے درمیان واقع ہے اور اس کی سرحد شمال میں منگولیا، اندرونی منگولیا اور نینگشیا سے ملتی ہے، مغرب میں سنکیانگ اور چنگھائی، جنوب میں سیچوان اور مشرق میں شانسی واقع ہیں۔ دریائے زرد صوبے کے جنوبی حصے میں سے گزرتا ہے۔

اجمالی معلومات 甘肃省, نام نقل نگاری ...
Remove ads

گانسو کی آبادی 26 ملین (2009) ہے اور تقرباْ کیلیفورنیا کے رقبہ کے برابر ہے۔ اس کا دارالحکومت صوبے کے جنوب مشرقی حصے میں واقع لانژو ہے۔گانسو کا معرب نام قانصو یا قانسو ہے۔

Remove ads

حوالہ جات

Loading content...

بیرونی روابط

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads