کراچی ڈالفنز کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ڈولفنز کا مقامی میدان نیشنل اسٹیڈیم کراچی ہے۔ اس ٹیم کے مدیر رازق ربانی اور تربیت کار اعظم خان ہیں۔[1]

اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
کراچی ڈولفنز
فائل:Karachi-Dolphins.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم شاہد آفریدی
کوچاعظم خان
معلومات ٹیم
  سیاہ   سنہری
تاسیس2004
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش54,000
بند کریں

دستہ

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موٹے خط میں لکھا گیا ہے۔

شاہد آفریدی
فواد عالم
دیگر معلومات عدد, نام ...
عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
اسد شفیقپاکستان کا پرچم28 جنوری 1986ء(1986-01-28) (38)دائیں ہاتھدائیں لیگ بریک
مہیلا جے وردھنےسری لنکا کا پرچم27 مئی 1977ء(1977-05-27) (47)دائیں ہاتھبائیں لیگ بریک
خالد لطیفپاکستان کا پرچم4 نومبر 1985ء(1985-11-04) (39)دائیں ہاتھدائیں آف بریک
شاہزیب حسنپاکستان کا پرچم25 دسمبر 1989ء(1989-12-25) (34)دائیں ہاتھدائیں آف بریک
رمیز راجہ جونئیرپاکستان کا پرچم31 جولائی 1987ء(1987-07-31) (37)دائیں ہاتھدائیں آف بریک
شہریار غنیپاکستان کا پرچم9 ستمبر 1985ء(1985-09-09) (39)دائیں ہاتھدائیں فاسٹ باؤلنگ
آل راؤنڈر
فواد عالمپاکستان کا پرچم8 اکتوبر 1985ء(1985-10-08) (39)بائیں ہاتھسست رفتار بائیں آرتھوڈوکس سپن
شاہد آفریدیپاکستان کا پرچم1 مارچ 1980ء(1980-03-01) (44)دائیں ہاتھدائیں لیگ سپن
محمد راجاآسٹریلیا کا پرچم3 مارچ 1990ء(1990-03-03) (34)دائیں ہاتھدائیں لیگ سپن
وکٹ کیپر
سرفراز احمدپاکستان کا پرچم22 مئی 1987ء(1987-05-22) (37)دائیں ہاتھ
گیند باز
فراز احمدپاکستان کا پرچم16 اکتوبر 1984ء(1984-10-16) (40)دائیں ہاتھسست رفتار بائیں آرتھوڈوکس سپن
حارث ایازپاکستان کا پرچم16 اکتوبر 1975ء(1975-10-16) (49)دائیں ہاتھدائیں آف بریک
محمد سمیعپاکستان کا پرچم24 فروری 1981ء(1981-02-24) (43)دائیں ہاتھدائیں فاسٹ باؤلنگ
رومان رئیسپاکستان کا پرچم18 اکتوبر 1991ء(1991-10-18) (33)دائیں ہاتھبائیں فاسٹ باؤلنگ
سنیل نارائنٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم26 مئی 1988ء(1988-05-26) (36)بائیں ہاتھدائیں آف بریک
سہیل خانپاکستان کا پرچم6 مارچ 1984ء(1984-03-06) (40)دائیں ہاتھدائیں فاسٹ باؤلنگ
تنویر احمدپاکستان کا پرچم20 دسمبر 1978ء(1978-12-20) (45)دائیں ہاتھدائیں فاسٹ باؤلنگ
بند کریں

کفیل

سجلات

بلے بازی

  • زیادہ دوڑیں: 459 محمد راجا
  • زیادہ سے زیادہ دوڑیں: 112 معین کان بمقابلہ لاہور لائنز
  • بلند ترین اوسط: 66.83 شاہزیب حسن
  • بلند ترین شرح سٹرائیک: 242.85 افتخار علی
  • زیادہ بار پچاس دوڑیں: 4 محمد راجا / 4 خالد لطیف
  • زیادہ بار صفر کی خفت: 3 محمد سمیع
  • ایک باری میں بلند ترین شرح سٹرائیک: 416.66 طارق ہارون بمقابلہ لاہور ایگلز

گیند بازی

  • زیادہ وکٹیں: 28 شاہد آفریدی
  • ': 6/25 عرفان الدین بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز 2006ء میں۔ ایک میچ میں بہترین گیند بازی
  • بہترین اوسط: 7.80 عرفان الدین
  • بہترین شرح کفایت: 5.74 عرفان الدین
  • بہترین شرح سٹرائیک: 8.1 عرفان الدین
  • ایک باری (اور اوور) میں زیادہ بار چار وکٹیں: 3 عرفان الدین
  • ایک باری میں زیادہ بار پانچ وکٹیں: 1 عرفان الدین/ 1 فواد عالم
  • ایک باری میں بہترین شرح کفایت: 2.0 محمد سمیع بمقابلہ ایبٹ آباد رائنوز 2006 میں۔
  • ایک باری میں ہترین شرح کفایت: 3.0 طاہر کان بمقابلہ اسلام آباد لیپرڈز
  • ایک باری میں زیادہ سے زیادہ دوڑیں دیں: 58 افتخار علی بمقابلہ فیصل آباد والوز 2005 میں
  • ایک سلسلے میں زیادہ سے زیادہ وکٹیں: 19 عرفان الدین 2005/06 میں

وکٹ کیپر سجلات

  • زیادہ بار آؤٹ: 20 سرفراز احمد
  • ایک باری میں زیادہ سے زیادہ بار آؤٹ: 3 افسر نواز بمقابلہ ایبٹ آباد رائنوز 2006 میں
  • 3 افسر نواز بمقابلہ حیدر آباد ہاکس 2006 میں
  • 3 سرفراز ااحمد بمقابلہ اسلام آباد لیپرڈز 2008 میں
  • ایک سلسلے میں زیادہ بار آؤٹ: 11 افسر نواز 2005/06 میں

میدان داری

مشہور کھلاڑی

زیادہ میچ بطور کپتان

دیگر معلومات کھلاڑی, دور ...
کھلاڑیدورمیچجیتےہارےبرابربے نتیجہ %
شاہد آفریدی20062014221606000072.72
محمد سمیع20102013171006010061.76
فیصل اقبال20062006060402000066.66
معین خان20052005050302000060.00
خالد لطیف20092009020101000050.00
نعمان اللہ20062006010001000000
بند کریں

تفصیل

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.