From Wikipedia, the free encyclopedia
پی ایس-97 (کراچی شرقی-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔99 کراچی۔XI کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔97 کراچی شرقی۔I کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے علاقے گلزار ہجری اسکیم۔33 کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 55,963 ہے۔
حلقہ پی ایس-97 (کراچی شرقی-1) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی شرقی |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | پی ایس-99 (کراچی شرقی-1) |
سندھ کی صوبائی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
سنہ 2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔99 کراچی شرقی۔I
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
حلیم عادل شیخ | پاکستان تحریک انصاف | 6,029 |
شہاب الدین | پاکستان پیپلز پارٹی | 5,402 |
محمد غیاث الدین | جماعت اسلامی پاکستان | 2,779 |
محمد جمیل گل | پاکستان مسلم لیگ ن | 2,743 |
محمد اکرم | تحریک لبیک پاکستان | 870 |
تاج محمد | پاک سرزمین پارٹی | 747 |
سید مصدق شاہ | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 589 |
نتیجہ
پاکستان تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ نے 6,029 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.