Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
حکومت سندھ، پاکستان کے صوبہ سندھ میں انتظامی امور کی آئینی ذمہ دار ہے، جس کے مرکزی دفاتر صوبہ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع ہیں۔ اس صوبہ میں سندھیوں کے علاوہ دوسری قوموں کے لوگ بھی آباد ہیں، جس کی وجہ سے اس کے شہری علاقے تہذیبی لحاظ سے تنوع کے حامل ہیں۔ صوبہ سندھ کے مغرب اور شمال میں صوبہ بلوچستان، شمال ہی میں صوبہ پنجاب اور مشرق کی جانب بھارت واقع ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ صوبہ کی بڑی زبانوں میں سندھی، بلوچی، سرائیکی اور اردو شامل ہیں۔
صوبائی حکومت کا نشانیہ | |
صوبائی حکومت کا پرچم | |
حکومتی نشست | کراچی |
---|---|
اسمبلی | |
اسپیکر | آغا سراج درانی |
اراکین اسمبلی | 168 |
گورنر | کامران ٹیسوری |
وزیر اعلیٰ | سید مراد علی شاہ |
چیف سکٹری | رضوان میمن |
عدالتِ عالیہ | سندھ عدالت عالیہ |
چیف جسٹس | جسٹس احمد علی شیخ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.