From Wikipedia, the free encyclopedia
پی ایس-129 (کراچی وسطی-8) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔103 کراچی۔XV کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔129 کراچی وسطی۔VII کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع وسطی کے سابقہ شمالی ناظم آباد ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 283,906 ہے۔[3]
حلقہ پی ایس-129 (کراچی وسطی-8) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی وسطی |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | پی ایس-129 (کراچی وسطی-7) |
سندھ اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
جماعت اسلامی پاکستان | حافظ نعیم الرحمن | 926 26 | ||
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | معاذ مقدم | 608 20 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | اسد حنیف | 014 15 | ||
آزاد سیاست دان | سیف باری | 357 11 | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ |
نتیجہ: جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمن نے 26,926 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔129 کراچی وسطی۔VII
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید عمران علی شاہ | پاکستان تحریک انصاف | 39,101 |
معاذ مقدم | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 17,697 |
حافظ نعیم الرحمن | جماعت اسلامی پاکستان | 14,246 |
فیصل معیز خان | پاک سرزمین پارٹی | 6,771 |
دل محمد | پاکستان پیپلز پارٹی | 6,344 |
محمد توقیر رندھاوا | پاکستان مسلم لیگ ن | 3,973 |
حنیف شاہ | تحریک لبیک پاکستان | 2,705 |
نیاز محمد خان | عوامی نیشنل پارٹی | 1,845 |
محمد سلیمان | اللہ اکبر تحریک | 1,012 |
سید سرفراز علی | آل پاکستان مسلم لیگ | 367 |
اویس زاہد رانا | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 159 |
نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے سید عمران علیشاہ نے 39,101 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.