From Wikipedia, the free encyclopedia
پلو ٹارک یونانی سوانح نگار و مورخ تھا۔ پلو ٹارک کلاڈیئس کے عہد حکومت میں بیوشا میں تھیبز کے قریب پرانے اور انحطاط پزیر شہر کیرونیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین متوسط طبقے کے تھے۔ وہ فلسفہ پڑھنے ایتھنز گیا اور بعد ازاں اپنے شہر واپس آ کر ایک اسکول میں فلسفہ پڑھایا۔ اس نے ڈومیشان کے دور میں وہاں اخلاقیات پر خطبے دیے، اس کے کچھ معترف اور مداحین پیدا ہو گئے۔ لیکن اس کو اصل شہر سوانحی تحریروں سے ملی۔
پلو ٹارک | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Πλούταρχος)،(لاطینی میں: L. Mestrius Plutarchus)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 40ء کی دہائی[1] |
وفات | سنہ 120ء (79–80 سال)[2][3][4][5][6][7] |
شہریت | قدیم روم |
اولاد | نوجوان پلوٹارک ، لیمبریاس |
عملی زندگی | |
استاد | امؤنیئس |
پیشہ | مضمون نگار ، قس ، حاکم فوجداری ، سوانح نگار ، مورخ [8]، مصنف [8][9]، فلسفی [8] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، قدیم یونانی [10][11] |
شعبۂ عمل | فلسفہ [12]، سیاسیات [12]، تاریخ [12] |
کارہائے نمایاں | زندگیاں |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.