Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
وفاقی جمہوریہ سے مراد حکومت کے ایک جمہوری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک وفاق یا مرکزی حکومت ہے۔ یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکھیں تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے۔اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول وفاقی دارالحکومت سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے۔
قوم | باضابطہ نام اور انداز | ذیلی تقسیم | سربراہ ریاست |
---|---|---|---|
ارجنٹائن | جمہوریہ ارجنٹائن (Argentine Republic) |
صوبے | صدر |
آسٹریا[1] | جمہوریہ آسٹریا (Republic of Austria) |
ریاستیں | وفاقی صدر |
بوسنیا و ہرزیگووینا[2] | بوسنیا و ہرزیگووینا (Bosnia and Herzegovina) |
اکائیاں | اجتماعی صدارت |
برازیل[3] | وفاقی جمہوریہ برازیل (Federative Republic of Brazil) |
ریاستیں | صدر جمہوریہ |
اتحاد القمری | وفاقی جمہوریہ اتحاد القمری (Federal Republic of the Comoros) |
خود مختار جزائر | صدر |
ایتھوپیا[4] | وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا (Federal Democratic Republic of Ethiopia) |
علاقے | صدر |
جرمنی[5] | وفاقی جمہوریہ جرمنی (Federal Republic of Germany) |
ریاستیں | وفاقی صدر |
بھارت[6] | جمہوریہ بھارت (Republic of India) |
ریاستیں | صدر |
عراق | جمہوریہ عراق (Republic of Iraq) |
صوبے | صدر |
میکسیکو[7] | ریاستہائے متحدہ میکسیکو (United Mexican States) |
ریاستیں | صدر |
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا | ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا (Federated States of Micronesia) |
ریاستیں | صدر |
نیپال[8] | وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال (Federal Democratic Republic of Nepal) |
آئین اسمبلی کی طرف سے فیصلہ ہونا باقی ہے۔ | صدر |
نائجیریا[9] | وفاقی جمہوریہ نائجیریا (Federal Republic of Nigeria) |
ریاستیں | صدر |
پاکستان[10] | اسلامی جمہوریۂ پاکستان (Islamic Republic of Pakistan) |
صوبے | صدر |
روس[11] | روسی وفاقیہ (Russian Federation) |
وفاقی موضوعات | صدر |
صومالیہ | وفاقی جمہوریہ صومالیہ (Federal Republic of Somalia) |
ریاستیں | صدر |
جنوبی سوڈان | جمہوریہ جنوبی سوڈان Republic of South Sudan |
ریاستیں | صدر |
سوڈان | جمہوریہ سوڈان (Republic of the Sudan) |
ریاستیں | صدر |
سویٹزرلینڈ[12] | اتحاد سویٹزر لینڈ (Swiss Confederation) |
کینٹن | وفاقی کونسل |
ریاستہائے متحدہ[13] | ریاستہائے متحدہ امریکا (United States of America) |
ریاستیں | صدر |
وینیزویلا[14] | بولیواریائی جمہوریہ وینیزویلا (Bolivarian Republic of Venezuela) |
ریاستیں | صدر |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.