From Wikipedia, the free encyclopedia
وسطی منطقۂ وقت یا مرکزی منطقۂ وقت (Central Time Zone) کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، میکسیکو اور وسطی امریکہ کے علاوہ کچھ کیریبین جزائر اور مشرقی بحر الکاہل میں ایک منطقۂ وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے چھ گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ پانچ گھنٹے پیچھے ہے۔
وسطی منطقۂ وقت Central Time Zone | |
---|---|
وسطی منطقۂ وقتمیں خطے | |
متناسق عالمی وقت | |
وسطی منطقۂ وقت | UTC−6:00 |
وسطی روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−5:00 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | مارچ 10, 2024 |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | نومبر 3, 2024 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.