بھارت کی ریاست اتر پردیش کا ایک اہم شہر From Wikipedia, the free encyclopedia
میرٹھ بھارت کی ریاست اتر پردیش کا ایک تاریخی شہر ہے۔
میرٹھ | |
---|---|
Metropolitan City | |
یادگار شہداء | |
عرفیت: بھارت کا کھیلوں کا دار الخلافہ | |
ملک | بھارت |
State | اتر پردیش |
District | Meerut |
حکومت | |
• Mayor | Mr. Harikant Ahluwalia(BJP) |
رقبہ | |
• Metropolitan City | 272 کلومیٹر2 (105 میل مربع) |
بلندی | 224.659 میل (737.070 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• Metropolitan City | 3,447,405 |
• کثافت | 13,000/کلومیٹر2 (33,000/میل مربع) |
• میٹرو | 1,762,573> |
زبانیں | |
• دفتری | Hindi |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
PIN | 250 0xx |
ٹیلی فون کوڈ | 91- 121- XXXX XXXX |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-15 |
ویب سائٹ | meerut |
گیارہویں صدی عیسوی میں شہر کے جنوب مغرب میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا تھا، جو اپنی مضبوطی کے لیے مشہور تھا، اس قلعہ کا ذکر آئینِ اکبری میں ملتا ہے۔اس خطے میں واقع بلند شہر پر راجپوت راجا ہار دات کی حکومت تھی۔ 1018 میں محمود غزنوی نے راجا کو شکست دی۔ اس دور کی مشہور مقامی نشانی شہر کی جامع مسجد ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ محمود کے وزیر نے تعمیر کروائی تھی۔ محمود کے بعد یہ شہر دوبارہ مقامی ہندو راجا کے قبضے میں آ گیا۔ 1193ء میں محمد قطب الدین ایبک (جس نے 1206 میں دہلی سلطنت قائم کی) نے میرٹھ پر حملہ کیا اور قبضہ کر لیا۔ اس کے بعد 1399ء میں تیمور نے میرٹھ پر حملہ کیا اور قبضہ کر لیا۔ اس کے بعد یہ شہر مغل سلطنت کے زیر اقتدار آیا اور نسبتاً سکون کا دور دیکھا۔ مغل شہنشاہ اکبر اعظم (1556-1605) کی حکومت کے دوران یہاں تانبے کے سکے ڈھالنے کے لیے ایک ٹکسال تھی۔ مغل سلطنت کے زوال کے دوران اورنگ زیب کی موت کے بعد یہ شہر مقامی سرداروں کے زیر اثر آ گیا۔اٹھارہویں صدی میں جاٹوں اور روہیلوں کی مداخلتوں کے ساتھ ہی اس شہر نے سکھ اور مراٹھا کے حملے دیکھے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.