سلطنت عثمانیہ کا انتیسواں سلطان اور خلیفہ ٔ اسلام From Wikipedia, the free encyclopedia
مصطفی رابع 1807ء سے 1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انھیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نکہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔
مصطفی رابع | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: Mustafâ-i râbi‘)،(عثمانی ترک میں: مصطفى) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 ستمبر 1779ء [1] قسطنطنیہ | ||||||
وفات | 17 نومبر 1808ء (29 سال)[2][1] قسطنطنیہ | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
والد | عبدالحمید اول | ||||||
والدہ | عائشہ سینہ پرور سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔
ان کی ایک بیٹی امینہ سلطان تھی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.