From Wikipedia, the free encyclopedia
زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، فلکیاتی اکائی (ua) کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو نوری سال میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح نظام شمسی میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی اکائی “فلکیاتی اکائی“ ہے۔
فلکیاتی اکائی | |
---|---|
سرخ لکیر زمین سے سورج تک کے فاصلے کو ظاہر کرتی ہے جو اوسطاً، تقریباً ایک فلکیاتی اکائی کے برابر ہے۔ | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | Astronomical system of units (Accepted for use with the SI) |
اکائی از | لمبائی |
علامت | au or ua |
معکوس اکائی | |
1 au or ua میں ... | ... مساوی ہے ... |
میٹرک (ایس آئی) اکائیاں | 597870700 میٹر 149 |
imperial & US units | ×107 میل 9.2956 |
astronomical units | ×10−6 pc 4.8481 ×10−5 ly 1.5813 |
اصطلاح | term |
---|---|
فلکیاتی اکائی |
astronomical unit |
یہ فاصلے، لگ بھگ اوسطی فاصلے ہیں۔ یہ خیال رکھنا ضروری ہے کہ فلکیاتی اجسام کے درمیان فاصلے ان کی مداری اور محوری گردشوں اور دیگر وجوہات سے بدلتے رہتے ہیں۔
1.0 ± 0.02 AU
فاصلے پر ہیں۔1.52 ± 0.14 AU
فاصلے پر ہیں۔ 5.20 ± 0.05 AU
فاصلے پر ہیں۔39.5 ± 9.8 AU
فاصلے پر ہیں۔ 35 AU
فاصلے پر شروع ہوتی ہے۔Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.