ضیا سرحدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضیا سرحدی پیدائشی نام فضل قادر سیٹھی [2] (1912ء - 27 جنوری 1997ء) وہ ایک پاکستانی / بھارتی منظر نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو اداکار خیام سرحدی کے والد اور اداکارہ زلے سرحدی کے دادا ہیں۔
ضیا سرحدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1 جنوری 1912ء [1] |
تاریخ وفات | 27 جنوری 1997ء (85 سال)[1] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
اولاد | خیام سرحدی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، مصنف ، منظر نویس |
![]() |
IMDB پر صفحات |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.