صوبہ بہار اور اڑیسہ

1912ء - 1936ء برطانوی ہند کا صوبہ From Wikipedia, the free encyclopedia

صوبہ بہار اور اڑیسہmap

بہار اور اڑیسہ (انگریزی: Bihar and Orissa) برطانوی ہند کا ایک صوبہ تھا[1]، جس میں بھارتی ریاستوں میں سے موجودہ بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشا کا کچھ حصہ بھی شامل تھا۔ یہ علاقے انگریزوں نے اٹھارویں اور انیسویں صدی میں فتح کیے تھے اور یہ بنگال پریزیڈنسی کا مغربی حصہ تھا۔

اجمالی معلومات صوبہ بہار اور اڑیسہ Bihar and Orissa Province, دار الحکومت ...
صوبہ بہار اور اڑیسہ
Bihar and Orissa Province
1912–1936
Thumb
Flag
Thumb
بہار اور اڑیسہ صوبہ 1912، برطانوی ہند
دار الحکومتپٹنہ
تاریخ
تاریخ 
 
1912
 
1936
ماقبل
مابعد
اڑیسہ ڈویژن
صوبہ بہار
صوبہ اڑیسہ
بند کریں

تاریخ

1756ء میں بہار بنگال کا حصہ تھا۔ 1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔[2] 22 مارچ 1912ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[3] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔[4]

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.