بھارتی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
شکیلہ (انگریزی: Shakila) (ولادت: 1 جنوری 1935ء - وفات: 20 ستمبر 2017ء) بھارتی اداکارہ تھیں جو گرو دت کی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے سب سے زیادہ مشہور تھیں۔ جس میں آر پار (1954ء) اور سی آئی ڈی (1956) شامل ہے۔
شکیلہ | |
---|---|
(ہندی میں: शकीला) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Badshah Begum)[1] |
پیدائش | 1 جنوری 1935 افغانستان |
وفات | 20 ستمبر 2017 82 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت | (عمر
قومیت | بھارت |
شریک حیات | وائی ایم الیاس (ش. 1963) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1949ء – 1963ء |
کارہائے نمایاں | آر پار (1954) سی آئی ڈی (1956ء) چائنا ٹاؤن (1962ء) |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شکیلہ نے شمی کپور کے ساتھ شکتی سامنت کی فلم چائنا ٹاؤن (1962ء) میں اداکاری سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔
شکیلہ نے 1963ء میں وائی ایم الیاس سے شادی کی اور پھر فلمی دنیا چھوڑ دی۔ شکیلہ اپنے شوہر، جو فلمی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے تھے، کے ساتھ لندن چلی گئیں۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی تھی جس کا نام میناز تھا۔ میناز نے 1991ء میں خودکشی کر لی تھی۔ شکیلہ کی بہن نور (پورا نام نورجہاں) کی شادی جانی واکر سے ہوئی تھی۔[2]
شکیلہ کا 20 ستمبر 2017ء کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ شکیلہ کو مہاراشٹر کے ممبئی کے ماہم قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔[3][4][5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.