Thumb
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


دیگر معلومات انگریزی اصطلاح, اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں ...
انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Backواپس ، پشت ، پلٹیں
Backboneپشتی ستون ، ریڑھ کی ہڈی --- (کسی جالکار کی اہم تاریں اور راستے)
Back Doorپشتی در
Back Endپشتی سرا ---- (کسی قائدۂ معطیات کا وہ حصہ جو صارف کے سامنے سطح البین پر نہ ہو)
Backgroundپس منظر
Backlitپشتی نور
Backspaceپشتی جگہ
Backspace keyپشتی کلید
Backslashپس خط ، الٹا خط
Backupپُشتہ (جمع: پشتان)/پشتبان/پشتبانی/پشتارہ
Back-upدرج بالا
Backup fileپشتارہی مِسل
Bandwidthعرضِ شریط
Barبند
Basic Input/Output Systemاساسی ادخال/اخراج نظام
BIOSاندراج بالا
Buttonزِرَیہ
Bluetoothبلو ٹوتھ (اسمِ نکرہ کا ترجمہ کرنا غلط ہے)
Biometrics حیات پیمائی
Block قطعہ
Broadcasting نشرکاری
Brochure نشرہ
Blog مدونہ (جمع: مدونات)
Bold جلی / نماياں
Bot روبہ
Bot Status حیثیتِ روبہ
بند کریں


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.