جام پور (انگریزی: Jampur) ، ضلع راجن پور میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان واقع ہے۔تحصیل جام پور کا ہیڈ کوارٹر بھی یہیں واقع ہے۔ سرائیکی شاعر غلام رسول ڈڈا کا تعلق بھی یہیں سے ہے۔[1]

اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...
شہر
جام پور
Thumb
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ڈویژنڈیرہ غازی خان ڈویژن
حکومت
رقبہ
  شہر2,322 کلومیٹر2 (897 میل مربع)
بلندی103 میل (338 فٹ)
آبادی (1998)485,051
  شہر52,516
  دیہی432,535
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Calling code604
Union councils19
بند کریں

تفصیلات

جامپور کا رقبہ 2,322 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 52,516 افراد پر مشتمل ہے اور 103 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

محل وقوع

جام پورکے شمال میں ڈیرہ غازی خان، مغرب میں کوہ سلیمان، جنوب میں راجن پور،جبکہ مشرق میں دریائے سندھ واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.