مسیح کا ایک حواری From Wikipedia, the free encyclopedia
توما یسوع کا ایک رسول، ارامی زبان میں توما کو توام کہتے ہیں۔ جس کا مطلب ہے "جڑواں۔[4]
توما رسول | |
---|---|
توما | |
رسول، مبلغ اور شہید | |
پیدائش | پہلی صدی عیسوی گلیل، یہودیہ، سلطلنت روم |
وفات | 21 دسمبر، 72 عیسوی[1] مالے پورے (انڈیا)[2][3] |
قداست | قبل کانگریشن |
تہوار | 3 جولائی – سائرو-مالابار، سائریک کیتھولک،سائریک راسخ الاعتقاد، لاطینی کیتھولک، انگلیکان کمیونین 21 دسمبر – انڈین آرتھوڈوکس، لاطینی کیتھولک (روایتی کیلنڈر)، انگلیکان کمیونین، ہسپانوی چرچ 26 پیشنز – قبطی آرتھوڈکس 6 اکتوبر اور اتوار ایسٹر توما اتوار کے بعد – مشرقی راسخ الاعتقاد، مشرقی کیتھولک |
منسوب خصوصیات | جڑواں، مسیح کی طرف میں اپنی انگلی رکھتے ہوئے، نیزہ (کے سبب شہادت)، مربع (اپنا پیشے، ایک بلڈر) |
سرپرستی | انڈیا، تومی مسیحی، سری لنکا |
عہد نامہ جدید میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور رسولوں کے اعمال میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ یوحنا کی انجیل میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔
تاریخی روایات کے مطابق توما حواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔
ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسودہ تھا وہ توما کی انجیل ہی تھی، اس سے بھی پہلے 1897 میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پائے گئے تھے۔ اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔[4]
توما کی انجیل کے علاوہ بھی کچھ کتب توما سے منسوب کی جاتی ہیں، لیکن توما کی کوئی بھی کتاب عہد نامہ جدید میں شامل نہیں لیکن کچھ مسیحی گروہ اس کی کتب کو الہامی مانتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.