From Wikipedia, the free encyclopedia
مار توما مسیحی جنھیں سریانی مسیحی یا ملنکرا نصرانی یا نصرانی ماپلا یا نصرانی بھی کہا جاتا ہے، کیرلا، بھارت کی سریانی مسیحیوں کی ایک برادری ہے۔ جو پہلی صدی میں ہند آئے انجیل کے مبلغ اور یسوع کے ایک رسول، توما کو اپنا بانی سمجھتی ہے۔[4][5] نصرانیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کی برادری کی بنیاد توما نے ڈالی تھی۔
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
بھارت (کیرلا، بنگلور، ممبئی)؛ متحدہ عرب امارات (دبئی)؛ عمان؛ کویت؛ امریکا (نیو یارک میٹروپولیٹن علاقہ، شکاگو، ہوسٹن، ڈیلاس، ٹیمپا، ڈیٹرائٹ، اٹلانٹا، فلاڈیلفیا، نیو جرسی، لاس اینجلس)؛ یورپ - مملکت متحدہ (لندن، برمنگھم) نیدرلینڈز (ایمسٹرڈیم) کینیڈا (ٹورانٹو، ایڈمنٹن)[1][2] | |
زبانیں | |
دیسی: ملیالم عبادتی: سریانی (آرامی)[3] | |
مذہب | |
مسیحیت
| |
متعلقہ نسلی گروہ | |
کوچین یہو،[3] ملیالی لوگ، کنعانیہ |
تاریخی طور پر مار توما مسیحی برادری کلیسیائے مشرق (فارس) کا ایک حصہ تھی۔[6]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.