Remove ads
ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک مقدس تھا From Wikipedia, the free encyclopedia
قداست[1] (انگریزی: Canonization) مسیحی کلیسیا کا ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک مقدس تھا، کلیسیائی منظوری کے بعد وہ شخص مقدسین کی قانونی فہرست میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ ابتدا میں ایک شخص کسی رسمی عمل کے بغیر ایک مقدس کے طور پر تسلیم کیا جاتا تھا۔ بعد میں مختلف طریقہ کار تشکیل کیے گئے، جو آج انگلیکان کمیونین، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا اور روم کے کاتھولک کلیسیا میں مستعمل ہیں۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.