بھارتی فلمی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
بھومیکا چاولہ (انگریزی: Bhumika Chawla) (ولادت: 21 اگست 1978) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ایک سابقہ ماڈل ہیں۔[2][3]
بھومیکا چاولہ | |
---|---|
(ہندی میں: भूमिका चावला) | |
بھومیکا چاولہ 2017 میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] نئی دہلی، بھارت[1] | 21 اگست 1978
شہریت | بھارت |
شریک حیات | بھارت ٹھاکر (شادی. 2007) |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، سابق ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
دور فعالیت | 2000 – تاحال |
اعزازات | |
نندی اعزازات فلم فیئر اعزاز جنوبی | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بھومیکا چاولہ بھارت کے نئی دہلی میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے نئی دہلی میں اپنی تعلیم مکمل کی تھی۔ ان کے والد آرمی افسر تھے۔ بھومیکا کے دو بہن بھائی ، ایک بڑا بھائی اور بہن ہیں ۔
بھومیکا 1997 میں ممبئی منتقل ہو گئیں اور انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اڈ فلموں اور ہندی میوزک ویڈیو البمز سے کیا۔
بھومیکا چاولہ نے اپنے بوائے فرینڈ اور یوگا ٹیچر بھرت ٹھاکر سے 21 اکتوبر 2007 کو دیولالی ، ناسک میں ایک گردوارہ میں شادی کی تھی۔[4] وہ بھرت ٹھاکر کے یوگا کی کلاس میں جاتی تھیں اور ان سے شادی کرنے سے پہلے چار سال تک ایک دوسرے سے ملتے رہے۔[5] فروری 2014 میں اس جوڑے کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔[6][7]
سال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
2001 | کشی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | فاتح[8][9] |
2003 | مسما | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد |
2003 | مسما | نندی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | فاتح |
2003 | تیرے نام | زی سین ایوارڈ برائے بہترین نئی اداکارہ | فاتح |
2003 | تیرے نام | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | نامزد |
2003 | تیرے نام | اسٹار اسکرین ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | نامزد |
2007 | انسویا | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد |
2007 | ستیہ بھاما | نندی خصوصی جیوری ایوارڈ | فاتح |
2017 | مڈل کلاس ابائی | زی تیلگو اپسارا ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ 2018 | فاتح |
2018 | مڈل کلاس ابائی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد |
2018 | مڈل کلاس ابائی | سیما ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ (تیلگو) | فاتح |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.