مڈل کلاس ابائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
مڈل کلاس ابائی (اردو: مڈل کلاس لڑکا ) 2017ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایتکار وینو سری رام ہیں۔[1] جبکہ پروڈیوسر دل راجو ہیں۔[2] اس فلم کے ستارے نانی، سائی پلوی، بھومیکا چاولہ اور وجے ورما ہیں۔ اس فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔[3][4][5] یہ فلم 21 دسمبر، 2017ء کو جاری ہوئی۔ یہ فلم بعد میں 2018ء میں گولڈمائن ٹیلی فلمز کی طرف سے ہندی میں ڈب کیا گیا۔[6]
Remove ads
Remove ads
کردار
- نانی بطور نانی (منا ہندی ورژن میں)
- سائی پلوی بطور پلوی
- بھومیکا چاولہ بطور نانی کی بھابھی
- وجے ورما بطور شوا
- نریش بطور نانی کا چچا
- آمنی بطور نانی کی چچی
- راجیو کناکلا بطور نانی کا بھائی
- پریادرشی پلی کونڈا بطور درشن
- اشریتھا ویموگانٹی بطور میڈیکل ڈاکٹر
- پوسانی کرشنا مرالی بطور پلوی کا باپ
- وینیلا کشور بطور سافٹ ویئر کمپنی کا مینیجر
- پاوترا لوکیش بطور شوا کی ماں
- راچا روی بطور نانی کا دوست
میوزک
فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔
اشاعت
یہ فلم 2018ء میں گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف میں ہندی میں ڈب کی گئی۔[7]
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads