From Wikipedia, the free encyclopedia
بوداپست مجارستان کا دار الحکومت ہے۔ یہ دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر آباد ہے اور بنیادی طور پر دو شہروں کا مجموعہ ہے۔ دریا کے ایک کنارے پر بودا اور قدیم بودا اور دوسرے کنارے پر پست واقع ہے۔ بودا اور پست آج مل کر ایک شہر بن چکے ہیں۔
ویکی ذخائر پر بوداپست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بوداپست | |
---|---|
(مجارستانی میں: Budapest) | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | پست |
تاریخ تاسیس | 17 نومبر 1873 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ہنگری (23 اکتوبر 1989–)[1] آسٹریا-مجارستان (17 نومبر 1873–15 نومبر 1918) عوامی جمہوریہ ہنگری (20 اگست 1949–22 اکتوبر 1989) [2][3] |
دار الحکومت برائے | ہنگری (23 اکتوبر 1989–) |
تقسیم اعلیٰ | ہنگری |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 47°29′54″N 19°02′27″E [4] |
رقبہ | 52514 ہیکٹر (1 جنوری 2017)[5] |
بلندی | 117 میٹر [6] |
آبادی | |
کل آبادی | 1686222 (statistical updating ) (1 جنوری 2024)[7] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برلن (28 اگست 1992–)[8] فرینکفرٹ (24 مارچ 1990–)[8][9][10] فورٹ وورتھ (15 جون 1990–)[8] نیویارک شہر (16 مارچ 1992–)[8] تل ابیب (23 نومبر 1989–)[8] ویانا (20 نومبر 1990–)[8] سرائیوو (28 جنوری 1995–)[8] لزبن (28 ستمبر 1992–)[8] بیجنگ (25 جون 2012–)[8] زگریب (25 جون 1994–)[8] ولنیس (29 جون 1991–)[11][12] ناپولی کراکوف (24 اکتوبر 2005–)[13][14][15][16][17] فلورنس (19 مئی 2008–)[18][19] لیچہ وارسا ساؤ پالو ڈبلن بینکاک (20 فروری 1997–) کیف (19 اکتوبر 1993–)[20][21] میدرد دمشق بخارسٹ ڈائے جیون (20 اپریل 1994–)[22][23] کوشیسہ اوساکا کیئلتسہ سوبوتیتسا تیرگو موریش لیویو (18 اکتوبر 1993–)[24][25] انقرہ (24 فروری 2015–)[18] شنگھائی (3 اگست 2012–)[18] تہران (4 مئی 2015–)[18] چھونگ چھنگ ناسک تبلیسی (2011–)[26] سینٹ پیٹرز برگ |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 ، 00 |
سرکاری زبان | ہنگری زبان |
رمزِ ڈاک | 1011–1239[27] |
فون کوڈ | 1 |
آیزو 3166-2 | HU-BU[28] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3054643 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.