زغرب

From Wikipedia, the free encyclopedia

زغرب

زغرب (انگریزی: Zagreb) کرویئشا کا دار الحکومت اور میٹروپولیٹن علاقہ ہے۔[3]

اجمالی معلومات ملک, کاؤنٹی ...
شہر
City of Zagreb
Grad Zagreb
Thumb
پرچم
Thumb
قومی نشان
Thumb
City of Zagreb (light orange)
within Croatia (light yellow)
ملک کروئیشا
کاؤنٹیزغرب شہر
Andautoniaپہلی صدی
RC diocese1094
Free royal city1242
Unified1850
Subdivisions17 districts
70 settlements
حکومت
  قسممیئر کونسل
  میئرMilan Bandić
  سٹی کونسل
Seven parties/lists
رقبہ[1]
  شہر641 کلومیٹر2 (247 میل مربع)
  شہری1,621.22 کلومیٹر2 (625.96 میل مربع)
  میٹرو3,719 کلومیٹر2 (1,436 میل مربع)
بلندی[2]158 میل (518 فٹ)
بلند ترین  مقام1,035 میل (3,396 فٹ)
پست ترین  مقام122 میل (400 فٹ)
آبادی (2011)
  شہر792,875
  شہری688,163
  شہری کثافت4,200/کلومیٹر2 (11,000/میل مربع)
  میٹرو1,110,517
منطقۂ وقتوقت (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت)وقت (UTC+2)
رمز ڈاکHR-10000, HR-10020, HR-10040, HR-10090, HR-10110
Area code+385 1
گاڑی کی نمبر پلیٹZG
ویب سائٹzagreb.hr
بند کریں

تفصیلات

زغرب کا رقبہ 641 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 792,875 افراد پر مشتمل ہے اور 158 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

جڑواں شہر

شہر زغرب کا جڑواں شہر لا پاز ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.