حلقہ این اے-30 (پشاور-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔1، پی ایف۔2 اور پی ایف۔3۔

اجمالی معلومات NA-30 Peshawar-III, ضلع ...
NA-30 Peshawar-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
Thumb
ضلعBadaber Tehsil (partly), Peshtakhara Tehsil (partly), Hassan Khel Tehsil and Peshawar City Tehsil (partly) of Peshawar District
ProvinceKhyber Pakhtunkhwa
ووٹر404,622 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-2 Peshawar-II
NA-3 Peshawar-III
NA-4 Peshawar-IV
بند کریں

عام انتخابات، 2002ء

  • متحدہ مجلس عمل کے شبیر احمد خان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2008ء

دیگر معلومات مردانہ, زنانہ ...
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
این اے-30 (پشاور-3)
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
320,577 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58% 42%
185,935 134,642
بند کریں

عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

دیگر معلومات امیدوار, جماعت ...
امیدوار جماعت ووٹ
حاجی غلام احمد بلور عوامی نیشنل پارٹی 44,210
ایوب شاہ پاکستان پیپلز پارٹی 37,682
حاجی عبد ل جلیل جان متحدہ مجلس عمل 4,103
سیف اللہ آزاد امیدوار 661
عبد اللہ جان آزاد امیدوار 313
اورنگزیب آزاد امیدوار 261
جواد عزیز عوامی حمایت تحریک پاکستان 247
کاکگی محمد ظہور پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) 232
فخر عالم خان پراچہ آزاد امیدوار 184
اشونی کمر آزاد امیدوار 156
محمد زبیر انجم متحدہ قومی موومنٹ 151
میاں سلطان محمد آزاد امیدوار 71
خواجہ یاور نصیر آزاد امیدوار 54
بند کریں

عام انتخابات، 2013ء

دیگر معلومات مردانہ, زنانہ ...
پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
این اے-30 (پشاور-3)
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
387,083 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58.8% 41.2%
227,621 159,462
بند کریں

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست قبول کرتے ہوئے کہا کہ "لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور ہمیں [عوامی نیشنل پارٹی کو] مسترد کر دیا ہے"۔[3] اس حلقے میں عمران خان بیحد مقبول تھے اور انتخابی نتائج میں پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کی اس جیت کے بعد جماعت کے سرگرم کارکن شہر کی سڑکوں پر جشن مناتے ہوئے دکھائی دیے۔

دیگر معلومات امیدوار, جماعت ...
امیدوار جماعت ووٹ
عمران خان پاکستان تحریک انصاف 66,465
غلام احمد بلور عوامی نیشنل پارٹی 19,324
محمد ذو الفقار افغانی پاکستان پیپلز پارٹی
محمد افضل خان پنیالہ پاکستان مسلم لیگ (ن)
بشیر احمد متحدہ قومی موومنٹ
شبیر احمد خان جماعت اسلامی
بند کریں

نتیجہ

[4]

دیگر معلومات امیدوار, جماعت ...
بند کریں

پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے 90500 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے

این اے 1 چترال کے ذیلی حلقے PK-1 [5]

علاقہ جات

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ

دیگر معلومات درجہ, امیدوار ...
عام انتخابات 2018ء: این اے 1 چترال [5]
درجہامیدوارپارٹیحاصل کردہ ووٹفی صدتبصرہ
1مولانا عبدلاکبر چترالیمتحدہ مجلس عمل48,61632.28%-
2عبد الطیفپاکستان تحریک انصاف40,00226.56%-
3سلیم خانپاکستان پیپلز پارٹی32,63521.67%-
4افتخارالدینپاکستان مسلم ليگ-ن21,01613.96%-
5عیدالحسینعوامی نیشنل پارٹی3,6132.4%-
6سعیدالرحمٰنپاکستان راہ حق پارٹی3,2232.14%-
7تقدیرہ اجملآزاد7930.53%-
8محمد یحیٰیآزاد6980.46%-
9شہزادہ محمد تیمور خسروآزاد-0-
10محمد امجدآل پاکستان مسلم لیگ-0-
بند کریں

خلاصہ نتائج

عام انتخابات 2018ء: [5]
کل آبادی 447,362
کل ووٹر 269,579 ووٹر حضرات 151,219
کل ووٹر خواتین 118,360
کل ووٹ ڈالے گئے 150,596
ٹرن آؤٹ فی صد 55.86%

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

دیگر معلومات امیدوار, سیاسی وابستگی ...
امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.