ایشیائی کھیل 2014ء

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

ایشیائی کھیل 2014 (انگریزی: 2014 Asian Games, XVII Asiad)، (کوریائی:2014년 아시안 게임) جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہے۔ ان مقابلوں میں صرف ایشیائی ممالک ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ ان کے اختتام پر معذور افراد کے ایشیائی کھیل شروع ہوئے جو 12 اکتوبر تک جاری رہے۔

اجمالی معلومات نعرہ, افتتاحی تقریب ...
Remove ads

بولی

دو شہروں نے میزبانی کے لیے بولی لگائی، دہلی (بھارت)، انچیون (جنوبی کوریا) نے 2 دسمبر 2006ء کو دوحہ قطر میں رسمی بولی پیش کی۔[1] انتخاب کا مرحلہ 17 اپریل 2007ء کو میریٹ ہوٹل کویت شہر، کویت میں ہوا، او سی اے کی جنرل اسمبلی کے دوران۔ آخری حتمی رائے دہی سے قبل جنوبی کوریا نے اپنی بولی میں تبدیلی کی اور پیشکش کی کہ 20 ملین امریکی ڈالر سے ان ممالک کی مدد کرے گا جو ابھی کھیلوں میں تمغا جیتنے سے محروم ہیں اور وہ تمام کھلاڑیوں کے سفری اور رہائشی اخراجات برداشت کرے گا۔ مگر بھارت نے بولی میں کو تبدیلی نہ کی[2][3] تمام 45 ارکان نے، خفیہ انتخاب کے ذریعے ووٹ ڈالا۔ 4 بجے مقامی وقت کے مطابق اعلان کیا گیا کہ انچیون (جنوبی کوریا) نے میزبانی کا حق جیت لیا ہے۔[4]

دیگر معلومات شہر, ملک ...

انتخابات کے نتائج ظاہر نہیں کیے گئے تھے، مگر بعد میں انکشاف ہوا کہ انچیون نے 32 اور دہلی نے صرف 13 ووٹ حاصل کیے۔[5]

Remove ads

نعرہ (سلوگن)

16 ستمبر 2010ء کو نعرہ (Slogan) یہاں تنوع چمکتا ہے (Diversity Shines Here) کو بطور سرکاری نعرہ دنیا کے سامنے پیش کیا گيا۔ یہ نعرہ ایشیا کی متنوع تاریخ، مذاہب اورثقافتوں کا نماہندہ اور انھیں اجاگر کرتا ہے۔[6]

شریک ممالک

دیگر معلومات شریک ممالک ...
Number of athletes by National Olympic Committees (by highest to lowest)
دیگر معلومات IOC, Country ...
Remove ads

میدان

6 شہروں کے کل 49 مقامات پر مقابلے ہوں گے، جبکہ 48 تربیتی مقامات الگ سے استعمال ہوں گے۔ ان میں دس مقام صوبہ گیونگی میں اور دو سیول اور چونگ جو میں ہیں۔ کھلاڑیوں اور دیگر افراد کے رہائشی مقامات آٹھویں ضلع میں، انچیون جو ملک کا میٹروپولیٹن شہر ہے، میں کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کے نماہندوں کے لیے بسائے گے شہر میں 3300 یونٹ، میں 9560 کمرے ہیں۔۔[52]
انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل میں 61,074 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، اس میں 30,000 عارضی کرسیاں ہیں جو کھیلوں کے اختتام پر ختم کر دی جاہیں گی۔[53][54]

Thumb
اوپر سے منظر، انچیون ایشیائی کھیل پارک 2014 جولائی میں
اجمالی معلومات
Remove ads

درجہ بندی بلحاظ تمغاجات

اجمالی معلومات میزبان شہر, شعار ...

یہ ترتیب طلائی (سونا) تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے ہے، جنوبی کوریا میزبان ملک ہے، اس لیے اسے واضح طور پر دیکھایا گیا ہے۔

   *   میزبان ملک (جنوبی کوریا)

دیگر معلومات درجہ, ملک ...
Remove ads

مقابلوں کی تفصیل

دیگر معلومات 19 جمعہ, 20 ہفتہ ...
 OC افتتاحی تقریب   مقابلے  1 فائنل مقابلے  CC اختتامی تقریب
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads