بیڈمنٹن

From Wikipedia, the free encyclopedia

بیڈمنٹن

44 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا میدان جس کے وسط میں 5 فٹ بلند جال نصب کر کے دو یا چار کھلاڑی بیک وقت ریکٹ یا چھکا اور شٹل یا چڑیا کی مدد سے کھیلتے ہیں۔ اس کھیل کی ابتداانگلستان سے ہوئی۔ اس وقت یہ کھیل پوری دینا میں کھیلا اور پسند کیا جاتا ہے۔ یہ کھیل آج کل ہا لز کے اندر ہی کھیلا جاتا ہے۔

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.